اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے دہشت گردوں نے شام میں حکومت کے مقبوضہ دیر الزور شہر میں آج رواں مہینے کا سب سے بڑا حملہ کیا جس میں بڑی تعداد میں عام شہری اور سرکاری فوجی مارے گئے۔
شامی حقوق
انسانی کی نگراں تنظیم نے بتایا کہ شہر میں آج سویرے سے اب تک کم از کم چھ دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
سرکاری جنگی طیاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔